Ye Na Pooch Kya Hussain Hai Lyrics

یہ نہ پوچھ کیا حسین ہے

یہ نہ پوچھ کیا حسین ہےفضل کبریا حسین ہے
کیا بتاؤں کیا حسین ہے
میرا مدعا حسین ہے
بات ہے بس اتنی مختصر
ایک یزید تھا حسین ہے
کیسے ہو سکے گا یہ فنا
دین کی بقا حسین ہے

دین کی بقا حسین ہے
وعدۂ نبی کیا وفا
ایسا باوفا حسین ہے
کربلا نے دے دیا ثبوت
دین میں کھڑا حسین ہے
صبر و شکر کا ہے منتہی
پیکر رضا حسین ہے


مرتضی کا ہے وہ شاہکار
ال مصطفی حسین ہے
کربلا میں اخری نماز
کر گیا ادا حسین ہے
خلد ہے انہی کی ملکیت
جن کا مقتدی حسین ہے
ارفق اپ کی ہے جنتیں

More Naats On Our Website

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top