Unki Chokhat Ho Toh Kasa Bhi Pada Sajta Hai Lyrics


Unki Chokhat Ho Toh Kasa Bhi Pada Sajta Hai Lyrics

 ان کی چوکھٹ ہو تو کاسا بھی پڑا سجتا ہے
در بڑا ہو تو سوالی بھی کھڑا سجتا ہے

ایسے اقا ہوں تو لازم ہے غلامی پہ غرور
ایسی نسبت ہو تو بول بڑا سجتا ہے

مولا شبر سے خدا جانے سخی مہدی تک
گلشن زہرا کا ہر پھول کھلا سجتا ہے

سرور دین کے مصلے پہ خدا جانتا ہے
مرتضی پیچھے ہو صدیق کھڑا سجتا ہے

یہ غلامی کہیں کم تر نہیں ہونے دیتی
ان کا نوکر ہوں تو شاہوں میں کھڑا سجتا ہے

مجھ سے کہتے ہیں یہی اہل محبت سرور
نعت کا نغمہ تیرے لب پہ بڑا سجتا ہے

More Naats On Our Website

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top