Surah Baqarah Last 2 Ayat In Arabic
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِ
اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مِنْ رَّبِّهٖ وَالْمُؤْمِنُوْنَ° کُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَمَلٰٓئِکَتِهٖ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ رُسُلِهِ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَ أَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَالَيْكَ الْمَصِيرُ(285)
لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَامَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَالَا تُؤَاخِذْ نَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا . رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا اصْرََاكَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَالَاطَاقَةَ لَنَابِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنْتَ مَوْلِنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ
Fazilat Last 2 Ayats Surah Baqarah In Urdu
فضیلت آخری آیات سُورہٓ بقرہ
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی نے زمین و اسمان کی پیدائش سے 20 برس پہلے ایک کتاب لکھی،اس میں سے دو آیتیں اتاری جن پر سورہ البقرہ کا اختتام کیا۔یہ دو آیتیں جس گھر میں تین دن پڑھی جائیں شیطان اس گھر کے قریب بھی نہیں ا سکتا (ترمذی-دارمی)
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت جبرائیل حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر تھے کہ حضور نے اسمان کا دروازہ کھلنے کی اواز سنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سر اٹھایا اور فرمایا،آسمان کا یہ دروازہ آج سے پہلے کبھی نہیں کھلا’‘ اس سے ایک فرشتہ نازل ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا-“” یہ فرشتہ بھی آج سے پہلے کبھی نازل نہ ہوا”
اس فرشتے نے سلام عرض کرنے کے بعد کہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان دو نوروں کی بشارت ہو جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کسی نبی کو نہیں دیے گئے
ایک فاتحہ کتاب (الحمد شریف) اور دوسرے سورۃ البقرہ کی آخری آیات. اس میں سے جو حرف بھی پڑھیں گے اسی سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نوازا جائے گا (یعنی یہ سب دعائیں جو ان آیات میں ہیں مقبول ہوں گی)
(مسلم شریف)
surah Baqarah Fazilat in English states:
The last 2 verses of Surah Baqarah
It was narrated on the authority of Numan bin Bashir that the Messenger of Allah, may God bless him and grant him peace, said that Allah wrote a book 20 years before the creation of the earth and the heavens, and revealed two verses from it, with which he concluded Surah Al-Baqarah. These two verses are recited for three days in the house, Satan cannot even come near that house (Tirmidhi-Darmi).
It is narrated from Ibn Abbas (RA) that Hazrat Gabriel was present in the service of the Holy Prophet (PBUH) and he heard the sound of the door of heaven being opened.