Sirf Dakha Hai Rab Ko Nabi Ne Lyrics


Sirf Dakha Hai Rab Ko Nabi Ne Lyrics

صرف ديکھا ہے رب کو نبی ( اللہ علیہ وسلم)نے

 اور کسی نے بھی دیکھا نہیں ہے

صرف دیکھا ہے رب کو نبی(صلی اللہ علیہ وسلم)نے
اور کسی نے دیکھا نہیں ہے

سب سے پردہ کیا ہے خدا نے
پر محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)سے پردہ نہیں ہے

 

جب عمر لاے ایماں نبی(صلی اللہ علیہ وسلم)پر
بولے آقا(صلی اللہ علیہ وسلم)کے قدموں پہ گر کر
مل گیا ہے مھجے کملی والا
اب زمانے کی پروا نہیں ہے

سب سے پردہ کیا ہے خدا نے
پر محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) سے پردہ نہیں ہے

دیکھتی گر نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) کو زلیخا
حسنِ یوسف پہ ہر گز نہ مرتی

کیونکہ پیارے نبی جی کے جیسا
حسنِ یوسف نے پایا نہیں ہے

سب سے پردہ کیا ہے خدا نے
پر محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)سے پردہ نہیں ہے

جب سر عرش پہنچے محمد(صلی علیہ وسلم)
اپنی امت کی بخش کرانے
بخش دی رب نے سب ان کی امت
دل محمد(صلی علیہ وسلم)کا توڑا نہیں ہے

سب سے پردہ کیا ہے خدا نے
پر محمد(صلی علیہ وسلم)سے پردہ نہیں ہے

More Naats On Our Websites

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top