Mubarak Ho Zamane Ko Urdu Naat LyricsBy admin / September 4, 2024 مرحبا یا مصطفیٰ ،مرحبا یا مصطفیٰآمد مصطفیٰ ،مرحبا یا مصطفیٰ مبارک ہو زمانے کوشہِ ابرار آئے ہیںجنابِ آمنہ کے گھرمیرے سرکار آئے ھیں حلیمہ نے کہا لوگو مجھے اب غم نہیں کوئی میرے غم دور کرنے کو میرے غمخوار آئے ہیں مبارک ہو زمانے کوشہِ ابرار آئے ہیںجنابِ آمنہ کے گھرمیرے سرکار آئے ہیں پرایا ھو یا اپنا ھو وہ سب کی لاج رکھیں گےخدا کے سارے بندوں سے وہ کرنے پیار آئے ہیں مبارک ہو زمانے کوشہِ ابرار آئے ہیںجنابِ آمنہ کے گھرمیرے سرکار آئے ہیں ضعیفوں اور لاچاروں پر غریبوں پر یتیموں پرکرم فرمانِ رحمت کے علمبردار آئے ہیں مبارک ہو زمانے کوشہِ ابرار آئے ہیںجنابِ آمنہ کے گھرمیرے سرکار آئے ہیں خدا کے سامنے محشر کے دن سارے رسولوں میںشفاعت کا ہے حق جن کو وہی حقدار آئے ہیں مبارک ہو زمانے کوشہِ ابرار آئے ہیںجنابِ آمنہ کے گھرمیرے سرکار آئے ہیں ہمارے ڈگمگاتے بخت کی کشتی کو فاروقیسنبھالا دینے آئے ہیں لگانے پار آئے ہیں مبارک ہو زمانے کوشہِ ابرار آئے ہیںجنابِ آمنہ کے گھرمیرے سرکار آئے ہیں Mubarak Ho Zamane Ko Online Youtube Video More Naats On Our Website Illahi Teri Chaukhat Pr Bhikhari Ban Ke Aya Hoon Hamad Lyrics Dar Pe Bulao Makki Madani Naat Lyrics Gali Gali Sajh Gaye Shehar Shehar Sajh Geya Aminah Bibi Ke Gulshan Mein Ayi Hai Taza Bahar Lyrics